اسلامیات
اختیاری
حدیث نمبر 1 تا
8
سوال
نمبر 1: کن دو لوگوں سے رشک\ حسد جائز ہے؟
معلم
قرآن اور مالدار سخی سے
سوال
نمبر2: حدیث کے مطابق حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ۔۔۔۔۔۔کو؟
لکڑی
سوال
نمبر 3: تین ینفق کا کیا مطلب ہے؟
خرچ
کرتا ہے
سوال
نمبر 4: قرآن کے ایک حرف کی تلاوت پر کتنی
نیکیاں ملتی ہیں؟
10
سوال
نمبر 5: رمضان میں ایک حرف کی تلاوت پر
کتنی نیکیاں ملتی ہیں؟
700
سوال
نمبر 6: الم کتنے حروف ہیں؟
3
سوال
نمبر 7 حلاوت ایمان کا انحصار کتنی چیزوں پر ہے؟
3
سوال
نمبر 8: النار کا کیا مطلب ہے؟
آگ
سوال
نمبر 9: مومن کفر کی طرف لوٹنا ایسا ناپسند کرتا ہے جیسے سے.......سے نفرت؟
جہنم
سوال نمبر 10: جو شخص
کسی سے محبت اللہ کے لئے کرتا ہے وہ پا لیتا ہے ؟
حلاوت
ایمان
سوال
نمبر 11: حلاوت ایمان اسے نصیب ہوتی ہے جو سب سے زیادہ محبوب رکھتا ہے؟
اللہ
اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو
سوال
نمبر 12: یکرہ کا معنی کیا ھے؟
ناپسند
کرنا
سوال
نمبر 13: کیا مومن بزدل ہو سکتا ہے؟
ہاں
سوال
نمبر 14 کیا مومن بخیل ہو سکتا ہے ؟
ہاں
سوال
نمبر 15: کیا مومن جھوٹاب ہو سکتا ہے؟
نہیں
سوال
نمبر 16: اللہ تعالی نے قرآن مجید میں جھوٹوں
پر۔۔۔۔۔۔ فرمائی؟
جواب:
لعنت
سوال
نمبر 17: حدیث میں شرک اور ماں باپ کی
نافرمانی کے بعد سب سے بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے؟
جواب:
جھوٹ
سوال
نمبر 18: فرشتے......... سے نفرت کرتے ہیں؟
جواب:
جھوٹے
سوال
نمبر 19: منافئ ایمان اعمال کتنے ہیں؟
جواب:
5
سوال
نمبر 20: قرآن مجید میں شراب نوشی سے کتنی دفعہ منع کیا گیا ہے؟
جواب:
تین دفع
سوال
نمبر 21: شراب نوشی کی سزا کتنی ہے؟
جواب
اسی کوڑے
سوال نمبر 21: رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے
میں شراب نوشی کی سزا کتنی تھی؟
40 کوڑے
سوال
نمبر22: زانی کی سزا کیا ہے؟
جواب:
سو کوڑے
سوال
نمبر 23: شادی شدہ زانی کی سزا کیا ہے؟
جواب:
سنگسار
سوال
نمبر 24: دانا لوگ کون ہیں ہیں؟
جواب:
موت کو یاد اور اس کی تیاری کرنے والے
سوال
نمبر 25 موت کو زیادہ یاد کرنے والے اور
اس کی تیاری کرنے والوں کے لئے لیے کیا اجر ہے؟
جواب:
دنیا میں صرف آخرت میں عزت
سوال
نمبر 26: اس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا
کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں سے کون۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرتا ہے؟
جواب:
اچھے اعمال
سوال
نمبر 27 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سلم
نے فرمایا میں تمہارے بارے میں مفلسی سے
نہیں ڈرتا لیکن ڈر یہ ہے کہ تم پر
پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے دروازے کھول دیئے جائیں؟
جواب:
دنیا۔
سوال
نمبر 28 مال کی مسابقت کرنے والوں والوں
کا کیا انجام ھوا؟
جواب:
ہلاک کر دیئے گئے۔
سوال
نمبر29: دنیا کی طلب رکھنے والے کا کیا انجام ہوگا؟
جواب:
مفلسی٫ محتاجی اور پریشان حالی۔
سوال
نمبر30: آخر طلب کرنے والے کا کیا انجام
ہوگا؟
جواب:
دنیا سے بے نیازی اور خستہ حالی کی درستی کا انعام
سوال
نمبر 31: فاجر مالدار دوچار ہونے والا ہے؟
جواب:
آخرت کی مصیبتوں سے
سوال
نمبر 32: کس قاتل کو موت نہیں؟
جواب:
دوزخ
سوال
نمبر 33: ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو اپنی دولت پر بڑا ناز تھا تھا؟
قارون
سوال
نمبر 34: قارون کا کیا انجام ھوا؟
جواب:
زمین میں دھنسا دیا گیا یا
سوال نمبر35: دنیا انسان کو کتنی ملتی ہے ؟
جواب:
مقدر کے مطابق
سوال
نمبر 36: تغبطن معنی کیا ہے ؟
رشک
کرو
سوال
نمبر37: یعود کا معنی کیا ہے؟
وہ
لوٹایا جائے
سوال
نمبر 38: جبانا کا معنی کیا ہے؟
بزدل
سوال
نمبر 39: نھبة کا معنی کیا ہے؟
مال
سوال
نمبر 40: الاکیاس کا معنی کیا ہے؟
سمجھدار
نمبر
1۔ یَن٘ظُر٘
کے معنی کیا ہیں؟
وہ
دیکھے
نمبر2۔ اَس٘فَلُ
کے معنی کیا ہیں؟
کمتر
نمبر 3۔ عزت کا معیار
کیا ہے؟
تقوی
نمبر 4۔ چار غم کا
علاج کس میں ہے ؟
صبر
اور شکر
نمبر 5۔
السَّخَطِ کے معنی کیا ہیں؟
غصہ
نمبر 6۔ شُحٌّ کے معنی
کیا ہیں؟
بخل
نمبر 7۔ اِع٘جَابُ
کے معنی کیا ہیں؟
اچھا
سمجھنا
نمبر
8۔ ہلاک کرنے والی چیزوں کے نام ؟
خواہش
نفس کی پیروی
بخل کی اطاعت
غرور
نمبر 9 ۔ نجات دہندہ
چیزوں کے نام ؟
پوشیدہ
اور اعلانیہ تقوی اختیار کرنا
خوشی
اور غمی میں سچی بات کہنا
امارت اور غریبی میں
میانہ روی اختیار کرنا
نمبر 10۔ روزے کیوں
فرض کئے گئے؟
متقی
بنانے کے لئے
نمبر
11 فضول خرچ کرنے والے۔۔۔۔۔۔۔کے بھائی ہیں؟
شیطان
نمبر
12 لَاتَزُو٘لَ
کے معنی ہیں؟
نہیں
چل سکیں گے
نمبر 13 اَب٘لَاہُ
کے معنی ہیں؟
اسے
گزارا
نمبر
14 اَف٘نَاہُ
کے معنی ہیں؟
اسے
صرف کیا
نمبر
15 قیامت کے دن کتنے سوال پوچھے جائیں گے؟
5
نمبر 16 قیامت کے دن
کون سی چیزوں کے بارے سوال پوچھے جائیں گے؟
زندگی
شباب
ذرائع
دولت
صرف دولت
علم کے مطابق عمل
نمبر 17 جن اور انسانوں کو کیوں پیدا کیا گیا؟
عبادت
کے لیے
نمبر 18 حدیث کے مطابق
بے عمل عالم کی مثال کیسی ہے؟
گدھ
کی سی
نمبر 19 اَن٘فَقَہٗ
کے معنی کیا ہے؟
اسے
خرچ کیا
نمبر 20 جَارِکَ کے
معنی کیا ہیں؟
اپنے
پڑوسی سے
نمبر 21 حرام چیزوں سے بچنے کا کیا فائدہ ہے؟
عبادت
گزار انسان بن جاتا ہے
نمبر 22 اللہ کی رضا میں راضی ہونے کا کیا فائدہ ہے؟
غنی ہو جاتا ہے
نمبر
23 ہمسائے سے اچھا سلوک کرنے کا کیا فائدہ ہے ؟
کامل
مومن بن جاتا ہے
نمبر
24 زیادہ ہنسنا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے؟
دل
کی موت
نمبر
25 کامل مسلمان بننے کے لیے کیا ضروری ہے؟
لوگوں
کے لئے وہی پسند کرے جو اپنے لئے کرتا ہے
نمبر
26 اللہ فرماتا ہےانسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ۔۔۔۔کرتا ہے؟
کوشش
نمبر 27 الضِّح٘کِ
کے معنی ہیں؟
ہنسنا
نمبر 28 اِمَّعَةً کے
معنی ہیں؟
ضعیف
الرائے
نمبر
29 وَطِّنُو٘ا
کے معنی ہیں؟
آمادہ
کرو
نمبر 30 نیکی کا بدلا
۔۔۔۔ کے سوا کچھ نہیں ؟
نیکی
نمبر
31 بیشک خدا نیکی کرنے والوں کو۔۔۔۔ رکھتا ہے؟
دوست
نمبر
32 اَسَآءُو٘ا
کے معنی ہیں؟
وہ
برا کریں
نمبر
33 یُف٘ضِ کے معنی ہیں؟
پہنچا
نمبر
34 تُعَیِّرُو٘ھُم٘
کے معنی ہیں؟
عار
دلاو انہیں
نمبر
35 حدیث میں کون سے تین منفی کاموں سے منع
کیا گیا ہے؟
مسلمانوں
کو اذیت دینا
مسلمانوں کو شرمندہ
کرنا
مسلمانوں کے عیوب تلاش
کرنا
نمبر
36 قرآن حکیم نےغیبت کو۔۔۔۔ کا گوشت کھا نے کے مترادف قرار دیا ہے؟
مردہ
بھائی
نمبر
37 جس کے عیوب کا پیچھا اللہ کرے گا
اسے۔۔۔ کرے گا؟
رسوا
نمبر
38 عار دلانے کا کیا مطلب ہے؟
شرمندہ
کرنا
نمبر
39 یَف٘ضَح٘ہُ
کے معنی کیا ہیں؟
اس
کو بے عزت کرے گا
نمبر
40 لَح٘یَی٘ہِ
کے معنی کیا ہیں؟
اس
کے دو جبڑے
نمبر
41 مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے
دوسرے مسلمان۔۔۔۔ رہیں؟
محفوظ
نمبر
42 جنت کی ضمانت کن دو چیزوں کی حفاظت پہ
ہے؟
زبان
شرمگاہ
نمبر
43 جب مسلمان زنا کرتا ہے تو اس کا۔۔۔۔۔ اس کے دل سے نکل جاتا ہے؟
ایمان
نمبر
44 تُک٘ثِرُو٘ا
کے معنی کیا ہیں؟
زیادہ
کر
نمبر
45 قَس٘وَة
کے معنی کیا ہیں؟
سختی
نمبر
46 ذکر کا لفظی مطلب ہے ہے؟
یاد
کرنا
نمبر
47 ذکر کرنے والے اور نہ کرنے والے کی مثال کس طرح کی ہے؟
زندہ
اور مردہ کی سی
نمبر
48 کثرت کلام کا کیا نقصان ہے؟
دل
سخت ہو جاتا ہے
نمبر
49 اللہ سے زیادہ دور کون سا آدمی ہے؟
سخت
دل والا
نمبر
50 اگر وہ برائی کریں گے تو تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں کرو گے؟
ظلماسلامیات
اختیاری
حدیث نمبر 17 تا
24
1 حَیٌّ کے معنی کیا ہیں؟
حیا
دار
2 یَس٘تَح٘یٖ
کے معنی کیا ہیں؟
حیا
فرماتا ہے
3 رَفَعَ کے معنی کیا ہیں؟
اٹھاتا
ہے۔ بلند کرتا ہے
4 صِف٘رًا
کے معنی کیا ہیں؟
خالی
5 نَھٰی کے معنی کیا ہیں؟
منع
کیا
6 صَلَاحُھَا کے معنی کیا ہیں؟
ان
کا پختہ ہونا
7 اَل٘مُش٘تِرَی٘
کے معنی کیا ہیں؟
خریدار
8 تَز٘ھُوَ
کے معنی کیا ہیں؟
پک
جائے
9 السُّن٘بُلِ
کے معنی کیا ہیں؟
کھیتی
10 اَل٘عَاھَةَ
کے معنی کیا ہیں؟
آفت
11 مَرَّ کے معنی کیا ہیں؟
گزرے
12 بَلَلًا کے معنی کیا ہیں؟
نمی
13 مَق٘تِ
کے معنی کیا ہیں؟
ناراضی
14 بَاعَ کے معنی کیا ہیں؟
بیچا
15 لَم٘
تَزَلِ کے معنی کیا ہیں؟
ہمیشہ
16 ال٘مَض٘طَرِّ
کے معنی کیا ہیں؟
جبر
17 ال٘غَرَرِ
کے معنی کیا ہیں؟
دھوکا
18 تَلَقُّو٘ا
کے معنی کیا ہیں؟
تم
ملو
19 الرُّک٘بَانُ
کے معنی کیا ہیں؟
قافلے
والے
20 تَنَاجَشُو٘ا
کے معنی کیا ہیں؟
قیمت
بڑھانے کے لئے بولی دو
21 تَصُرُّوا کی معنی کیا ہیں؟
تھنو
میں جمع کرو
22 یَح٘لِبَھَا
کے معنی کیا ہیں؟
اس
نے دوہا اسے
23 سَخِطَھَا کے معنی کیا ہیں؟
ناپسند
ہو اسے
24 اَل٘جَالِبُ
کے معنی کیا ہیں؟
تاجر
25 ال٘مُح٘تَکِرُ
کے معنی کیا ہیں؟
ذخیرہ
اندوزی کرنے والا
26 بے شک تمہارا رب۔۔۔۔۔۔ اور سخی ہے۔
حیادار
27 خالی ہاتھ لوٹاتے اللہ کو ۔۔۔۔۔ آتی ہے۔
حیا
28 جس شخص کے پیٹ میں ایک لقمہ حرام چلا گیا اس کی دعا ۔۔۔۔ دن تک
قبول نہیں ہوتی۔
چالیس
روز
29رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فروخت کنندہ اور خریدار کو پھلوں کے سودے سے منع فرمایا
یہاں تک کہ ان کی۔۔۔۔۔ واضح ہو جائے۔
پختگی
30 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کی انگلیوں نے غلے کے ڈھیر میں کیا محسوس کیا؟
نمی
31 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو دھوکا دے۔۔۔۔۔۔۔۔؟
وہ
ہم میں سے نہیں
32 جو شخص کسی عیب دار چیز کو فروخت کرے اس کا عیب نہ بتائے اس کے لیے کیا وعید ہے؟
ہمیشہ
کے لئے اللہ کی ناراضی اور فرشتوں کی لعنت
33 بیع مضطر کسے کہتے ہیں؟
زبردستی
کی تجارت
34 بیع غرر کسے کہتے ہیں؟
دھوکے
کی تجارت
35 سچا اور ایماندار تاجر قیامت کے دن کے۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ ہوگا۔
انبیا
صدیقین شہداء
36 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سب سے اچھی جگہ مسجد
ہے اور سب سے بدترین مقام۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
بازار
37 قافلے والوں کو خریدنے کے لئے آگے جا کر ملنے کے بارے میں کیا
حکم ہے۔
منع
فرمایا
38 خریدا ہوا جانور واپس کرنے کا اختیار کتنے دن تک ہے؟
تین
دن
39جانور کی واپسی کے ساتھ کیا دینا چاہیے؟
ایک
صاع کھجور
40ذخیرہ اندوزی کرنے والا ..... ہے۔
لعنتی
اسلامیات
اختیاری
حدیث
نمبر 25 تا 32
1 یَخُن٘
کے معنی کیا ہیں؟
وہ
خیانت کرے
2 صَاحِبَہُ کے معنی کیا ہیں؟
ساتھی
اپنے
3 خُسِفِ کے معنی کیا ہیں؟
دھنسایا
جائے گا
4 أَخَذَ کے معنی کیا ہیں؟
لیا
5 یَغ٘رِسُ
کے معنی کیا ہیں؟
اگاتا
ہے
6 یَز٘رَعُ
کے معنی کیا ہیں؟
کاشت
کرتا ہے
7 یَأ٘کُلُ
کے معنی کیا ہیں؟
وہ
کھا لیتا ہے
8 کَرِہَ کے معنی کیا ہیں؟
کراہت
کی اس نے
9 بِمَع٘صِیَةٍ
کے معنی کیا ہیں؟
ساتھ
نافرمانی
10 اِن٘صَرَفَ
کے معنی کیا ہیں؟
فارغ
ہوئے
11 یَعُو٘ہٗ
کے معنی کیا ہیں؟
اس
کی عیادت کرے
12 یَن٘صَحُ
کے معنی کیا ہیں؟
وہ
خیر خواہی کرے
13 تَحَابُّوا کے معنی کیا ہیں؟
تم
آپس میں محبّت رکھّو
14 اَف٘شُوا
کے معنی کیا ہیں؟
پھیلاؤ
15 حدیث قدسی میں کس کے الفاظ ہوتے ہیں؟
اللہ
کے
16 اللہ فرماتا ہے کہ میں دو شریکوں کا تیسرا ہوں جب تک ایک دوسرے
کی۔۔۔۔۔۔ نہیں کرتا۔
خیانت
17 ناحق زمین کا کچھ حصہ حاصل کرنے پر کیا سزا ہے؟
سات
زمینوں تک دھنسایا جائے گا
18 کھیتی میں سے کوئی پرندہ یا انسان یا چوپایا کچھ کھا پی لے تو
اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
صدای
شمار ہوتا ہے
19 بہترین جہاد کیا ہے؟
جابر
حاکم کے سامنے کلمہ حق کہنا
20 مسلمان پر کون سا حکم سننا لازم نہیں؟
اللہ
کی نافرمانی کا
21 کون سا گناہ شرک کرنے کے برابر قرار دیا گیا ہے؟
جھوٹی
گواہی
22 حدیث میں کس گندگی سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے؟
بتوں
کی
23 ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر کتنے حقوق ہیں؟
6
24 تشمیت کے لئے کون سے الفاظ استعمال ہوتے ہیں؟
یَر٘حَم٘کَ
اللّٰہ
25 ایک مومن کا دوسرے مومن پر حق ہے کہ اس کی موجودگی اور اس کی
غیر موجودگی میں اس کی۔۔۔۔۔۔۔ کرے؟
خیر
خواہی
26 جنت میں داخلے کی شرط
کیا ہے؟
ایمان
27 کون سا عمل محبت میں اضافہ کا باعث ہے؟
السلام
علیکم کہنا
28 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم نہیں ایمان لاؤ گے گے
جب تک کے آپس میں۔۔۔۔ نہ کرو؟
محبت
29 کون سا گناہ ایسا ہے جو اللہ معاف نہیں کرتا؟
شرک
30 اللہ فرماتا ہے۔ اے مومنو! ایک دوسرے کا۔۔۔۔۔۔ ناحق نہ کھاؤ۔
مال
حدیث
33 تا 40
1 ال٘بِرَّ
نیکی
2 یَتَحَرَّی
وہ
کوشش کرتا ہے
3 ال٘فُجُو٘رَ
برائی
4 یَک٘تَبَ
وہ
لکھا جاتا ہے
5 عُقُو٘قَ
نافرمانی
6 قِی٘لَ
وَ قَالَ سے کیا مراد ہے؟
کثرت
سوالات
7 تَوَادِّھِم٘
باہمی
محبت ان کی
8 اش٘تَکٰی
بیمار
ہوا
9 السَّھ٘رِ
بے
خوابی
10 تَحَسَّسُو٘ا
ٹوہ
لگاو
11 بِالصُّر٘عَةِ
پچھاڑنے
والا
12 یَم٘لِکُ
قابو
میں رکھتا ہے
13 قَذَف٘تُہٗ
اس
کو پھینکوں گا
14 اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔ میری چادر ہے؟
کبریائی
15 حدیث میں تکبر کی کیا سزا بیان کی گئی ہے؟
جہنم
16 تکبر کے معنی کیا ہیں؟
بڑائی
17 وہ غصہ ایک۔۔۔۔ عمل ہے؟
شیطانی
18 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تو بھیجا ہی اس
لیے گیا ہوں کہ ۔۔۔۔۔ کی تکمیل کروں؟
اعلٰی
اخلاق
19 پہلوان وہ ہے جو ۔۔۔۔۔ کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے؟
غصے
20 غصہ شیطان سے ہے اور شیطان ۔۔۔۔ سے بنا ہے؟
آگ
[10:01 am,
13/07/2020] Mariam: تعارف ِ حدیث
1 حدیث کے لغوی معنی کیا ہیں؟
بات
چیت ،خبر ،گفتگو اور نئی بات
2 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر قول و فعل اور تقریر کو کیا
کہتے ہیں؟
حدیث
3 سنت کے لغوی معنی کیا ہیں؟
راستہ
،طریق ،طریقہ کار اور راہ عمل
4 نبی کریم صلی وسلم کے افعال و اعمال کو کہتے ہیں؟
سنت
5 حدیث کی کتنی اقسام ہیں؟
تین
6 حدیث۔۔۔۔ سے مراد وہ حدیث ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے
کوئی کام کیا گیا ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خاموشی اختیار کی ہو؟
تقریری
7 قرآن مجید میں ارشاد ہیں جو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
فرمانبرداری کرے گا تو بےشک اس نے۔۔۔۔ کی فرمانبرداری کی؟
اللہ
8 قرآن مجید میں ارشاد ہے کہہ دو کہ اگر تم خدا کو دوست رکھتے ہو
تو میری پیروی کرو خدا بھی تمہیں۔۔۔۔ رکھے گا۔
دوست
9 اور پاک چیزوں کو ان کے لئے کرتے۔۔۔۔ہیں اور ناپاک چیزوں کو ان
پر ۔۔۔۔ٹھہراتے ہیں؟
حلال،
حرام
10 فقہ الزکوۃ نامی کتاب کس نے لکھی ہے؟
علامہ
ڈاکٹر یوسف قرضاوی
11 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یمن کا گورنر کس کو مقرر کیا؟
حضرت
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
12 تدوین حدیث کے کتنے ادوار ہیں؟
تین
13 عہد نبوی کتنے سالوں پر محیط ہے؟
11 ہجری تک تقریباً 23 سال
14 کون سے زیادہ بھی حدیث کی خاطر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں
بھوکے پیاسے پڑے رہتے تھے؟
حضرت
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ
15 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوۃ ،صدقات اور خون بہا کے احکامات
کس کو لکھوائے؟
حضرت
عمر بن حزام رضی اللہ عنہ
16 خطبہ حجۃ الوداع لکھوانے کی فرمائش کس نے کی؟
ابوشاہ
یمنی
17 وثائق السیاسیہ کس کی تصنیف ہے؟
ڈاکٹر
حمید اللہ
18 صحیفہ صادقہ کس کی تصنیف ہے؟
حضرت
عبداللہ بن عمر بن العاص رضی اللہ عنہم
19 کتاب الصدقہ میں کیا احکام
بیان ہوئے ہیں؟
جانوروں
کی زکوۃ سے متعلق
20 صحیفہ جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ میں کس بارے میں احکام موجود
تھے؟
حج
کے بارے میں
21 کون سے صحابی خادم رسول کہلائے؟
حضرت
انس بن مالک رضی اللہ عنہ
22 عہد صحابہ رضی اللہ عنہم تقریبا محیط۔۔۔۔ ہے؟
ایک
صدی پر 11 ہجری تا 110 ہجری
23 صحابی کے معنی کیا ہیں؟
ساتھی
24 علم حدیث کے سلسلے میں مکہ میں کس صحابی کا حلقہ درس بہت مشہور
تھا؟
حضرت
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما
25 کوفہ میں کن اصحاب کی مجالس سے احادیث اہم تھی؟
حضرت
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ
26 مصر میں کس صحابی کی مجلس حدیث مشہور تھی؟
حضرت
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما
27 کتاب الفرائض کس کی تحریر ہے اور اس کا موضوع کیا ہے؟
حضرت
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ،وراثت کے قوانین
28 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا وراثت کا علم ۔۔۔۔سے سیکھو۔
حضرت
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
29 حضرت عبداللہ بن عمر نے کس صحابی کو حدیث کا سب سے بڑا عالم قرار
دیا؟
حضرت
عبداللہ ابن عباس کو
30 سب سے زیادہ احادیث کس صحابی نے روایت کی ہیں؟
حضرت
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے 5374
31 حضرت عائشہ کی احادیث کی روایات کی تعداد کیا ہے؟
2210
32 وہ شخص جس نے حالت ایمان میں کسی صحابی کی زیارت کی ہے اور اس کا
خاتمہ ایمان پر ہوا ہو کہلاتا ہے؟
تابعی
33 مکہ میں کس کس تابعی کا حلقہ درس مشہور تھا؟
عطاء
بن رباح مجاہد بن جبیر رحمتہ اللہ علیہما
34 مدینہ میں کس کس تابعی کا حلقہ درس میں مشہور تھا؟
حضرت
سعید بن مسیب ،عروہ بن زبیر رحمۃ اللہ علیہما
35 کس اموی خلیفہ نے تدوین حدیث کا کام اہتمام سے کیا؟
حضرت
عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ
36 تابعین کے دور کی پہلی کتاب حدیث کون سی ہے؟
موطا
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ
37 کتاب الاثار کس کی تصنیف ہے؟
حضرت
امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی
38 پہلے تابعی کونسے ہیں جنھوں نے احادیث کو باقاعدہ مدون کیا؟
امام
زہری رحمۃ اللہ علیہ
39 وہ لوگ جو حدیث کو حضرت اور ماخذ قانون تسلیم نہیں کرتے کہلاتے
ہیں؟؟
منکرین
حدیث
40 منکرین حدیث کے مطابق ہدایت کے لیے۔۔۔۔۔ کافی ہے۔
قرآن
[10:01 am,
13/07/2020] Mariam:
21 روزے قیامت ترازو میں سب سے بھاری چیز کیا ہوگی؟
اخلاق
22 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے وہ شخص مجھے
سب سے زیادہ محبوب ہے جس کا ۔۔۔۔ سب سے اچھا ہے۔
اخلاق
23 دل میں کسی کی دشمنی رکھنا۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے؟
بغض
24 قطع تعلق کرنے والا ۔۔۔۔۔ میں داخل نہیں ہوسکتا؟
جنت
25 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو مومنوں کو باہم رحم
کرنے اور باہم محبت کرنے میں اور باہم شفقت کرنے میں ایک ۔۔۔۔ کی مانند دیکھے گا؟
جسم
26 اخوت کے معنی کیا ہیں؟
بھائی
چارہ
27 اَخٌ کے کیا معنی ہے؟
بھائی
28 بے شک تمام مسلمان آپس میں ۔۔۔۔۔۔ ہیں؟
بھائی
بھائی
29 بے شک اللہ نے تم پر۔۔۔۔۔ کی نافرمانی حرام قرار دی ہے؟
ماؤں
30 حدیث کے مطابق اللہ تعالی نے کتنے کام حرام قرار دئیے ہیں؟
سات
31 اسلام میں صلح کرانے یا کسی اچھے کام کے ضمن میں ذومعنی، خلاف حقیقت
یا کسی قدر مبالغہ آمیز گفتگو کرنا ۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے؟
توریہ
32 سچ کے کتنی قسمیں ہیں؟
دو
33 سچ نے کی ہے اور نیکی ۔۔۔۔۔ کی طرف لے جاتی ہے ۔
جنت
34 جھوٹ بدی اور برائی ہے یقینا ۔۔۔۔۔ کی طرف لے جاتی ہے؟
آگ
35 ہمیشہ جھوٹ بولنے والا اللہ کے ہاں لکھا جاتا ہے ۔۔۔؟
جھوٹا
اسلامیات
اختیاری
حدیث
نمبر 41 تا 46
1 شَتَمَ کے معنی کیا ہیں؟
گالی
دی
2 سَفَکَ کے معنی کیا ہیں؟
بہایا
3 فَنِیَت٘
کے معنی کیا ہیں؟
ختم
ہوگئیں
4 یُب٘سَطَ
کے معنی کیا ہیں؟
بڑھادیا
جائے گا
5 یُن٘سَأَلَہٗ
کے معنی کیا ہیں؟
تاخیر
کی جائے گی اس کے لیے
6 تُط٘رُو٘نِی٘
کے معنی کیا ہیں؟
میری
تعریف کرو
7 خُض٘رِ
کے معنی کیا ہیں؟
پوشاک
8 جُو٘عٍ
کے معنی کیا ہیں؟
بھوک
9 سَقَی کے معنی کیا ہیں؟
پلائے
گا
10 ظَمَآءٍ کے معنی کیا ہیں؟
پیاس
11 فَرَّجَ کے معنی کیا ہیں؟
دور
کیا
12 قیامت کے روز مظلوم کو اس کا حق کیسے دیا جائے گا؟
ظالم
کی نیکیاں دے دی جائیں گی۔
13 صلہ رحمی کا کیا اجر ہے؟
رزق
میں اضافہ ، موت میں تاخیر
14 رسول اللہ صلی اللہ علیہِ وسلم نے مبالغہ آرائی سے ۔۔۔۔ فرمایا؟
منع
15 بھوکے کو کھانا کھلانے کا کیا اجر ہے؟
جنت
کے پھل
16 ننگے کو لباس پہنانے کا کیا اجر ہے؟
جنتی
پوشاک
17 پیاسے کو پانی پلانے کا کیا اجر ہے؟
مہر
شدہ بہترین مشروب
18 مسلمان کی تکلیف دور کرنے کا کیا اجر ہے؟
اللہ
روز قیامت کی تکلیف دور کرتا ہے۔
19 اللہ معاف کر دینے سے
۔۔۔۔ بڑھاتا ہے؟
عزت
20 صدای سے مال میں ۔۔۔۔ نہیں ہوتی۔
کمی
اسلامیات
اختیاری
متنِ
فقہ
باب
1 تا 5
1 صلوٰۃ کس زبان کا لفظ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
عربی
،دعا
2 قرآن مجید کی کونسی آیت سے
نماز کی فرضیت ثابت ہوتی ہے؟
سورہ
نساء آیت نمبر103
3 ال٘بَیَاضُ
کے کیا معنی ہیں؟
سفیدی
4 ال٘مُع٘تَرِضُ
کے کیا معنی ہیں؟
پھیلنے
والی
5 فجر کے لفظی معنی کیا ہیں؟
پھاڑنا
6 کیونکہ صبح کی روشنی رات کی تاریکی کو ۔۔۔۔ کر ظاہر ہوتی اس لیے
فجر کہلاتی ہے؟
چیر
7 صبح کتنی قسم کی ہوتی ہے؟
دو
8 فجر اول کسے کہتے ہیں؟
صبح
کاذب
9 نماز فجر کے وقت کا آغاز کے۔۔۔۔۔۔ طلوع ہونے سے ہوتا ہے۔
صبح
صادق
10 نماز فجر کا آخری وقت۔۔۔۔ نکلنے تک ہے؟
سورج
11 احناف کے نزدیک فجر کو۔۔۔۔۔ کرکے پڑھنا مستحب ہے۔
روشن
12 ظِلُّ کے معنی کیا ہیں؟
سایہ
13 فئی الزوال سے کیا مراد ہے؟
سایئہ
اصل
14 ظہر کا اول وقت کونسا ہے؟
جب
سورج ڈھل جائے
15 امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے نزدیک ظہر کا آخری وقت کونسا
ہے؟
جب ہر چیز کا سایہ اصل
سایہ کے علاوہ اس سے دو گنا ہو جائے
16 امام ابو یوسف اور امام محمد رحمھما اللہ علیہ کے نزدیک ظہر کا
آخری وقت کونسا ہے؟
جب
ہر چیز کا سایہ اس کے مثل ہو جائے
17 دُلُو٘کٌ
سے کیا مراد ہے؟
زوال
سورج
18 امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے نزدیک عصر کا اول وقت کونسا
ہے؟
جب
ہر چیز کا سایہ اصل سائے کے علاوہ اسے دوگنا ہو جائے
19 صاحبین کے نزدیک عصر کا وقت کونسا ہے؟
جب
ہر چیز کا سایہ اس کے مثل ہو جائے
20 عصر کا آخری وقت کونسا ہے؟
جب
سورج چھپ جائے
21 صاحبین سے کون مراد ہیں؟
امام
محمد اور امام ابو یوسف رحمہما اللہ
22 مغرب کا اول وقت کونسا ہے؟
جب
سورج غروب ہو جائے
23 مغرب کا آخری وقت کونسا ہے؟
شفق
کے چھپ جانے سے پہلے تک
24 امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک شفق کیا ہے؟
وہ
سفیدی یا آسمان کے کنارے پر سرخی کے بعد دکھائی دیتی ہے
25 صاحبین کے نزدیک شفق کسے کہتے ہیں؟
سرخی
کو
26 ال٘حُم٘رَۃِ
کے معنی کیا ہیں؟
سرخی
27 عشاء کا اول وقت کونسا ہے؟
شفق
کے غروب ہونے پر
28 عشاء کا آخری وقت کب تک ہے؟
صبح صادق
29 وتر کا اول وقت کب شروع ہوتا ہے؟
عشاء
کے بعد
30 الصَّی٘فِ
کے معنی کیا ہیں؟
گرمی
31 تَق٘دِی٘مُھَا
کے معنی کیا ہے؟
مقدم
کرنا اس کو
32 الشِّتَآءِ کے معنی کیا ہیں؟
سردی
33 تَع٘جِی٘لُ
کے معنی کیا ہیں؟ جلدی کرنا
34 یَّألِفُ کے معنی کیا ہیں؟
عادی
ہو
35 اسفار کا مطلب کیا ہے؟
اجالا
36 ظہر کی نماز کا سردیوں میں پسندیدہ وقت۔۔۔۔ ادائی ہے؟
جلدی
37 ظہر کو گرمیوں میں تاخیر سے۔۔۔۔۔۔ کر کے ادا کرنا چاہیے۔
ٹھنڈا
38 سورج متغیر ہونے سے مراد کیا ہے؟
اس
پر نظر ٹھہر سکے
39 اذان کے لغوی معنی کیا ہیں؟
پکارنا
،خبردار کرنا ,اعلان کرنا
40 اذان میں مؤذن شہادت کے کلمات پہلے آہستہ اور پھر بلند آواز سے
کہے تو اسے ۔۔۔کہتے ہیں۔
ترجیع
41 بِال٘اِن٘تِبَاہِ
کے معنی کیا ہیں؟
جاگنے
کا
42 یَزِی٘دُ
کے معنی کیا ہیں؟
وہ
زیادہ کرے
43 یَتَرَسَّلُ کے معنی کیا ہیں؟
ٹھہر
ٹھہر کر
44 ترسل کا معنی کیا ہے؟
ایک
ایک کر کے، ٹھہر ٹھہر کر، الگ الگ کر کے ادا
کرنا
45 حدر کا معنی کیا ہے؟
جلدی
کرنا
46 اذان اور اقامت کے لیے رخ کس طرف ہونا چاہیے؟
قبلہ
47 یَح٘دُرُ
کے معنی کیا ہیں؟
جلدی
کرنا
48 کون سے ائمہ کے نزدیک طلوع فجر سے قبل اذان کہی جا سکتی ہے؟
امام
شافعی اور امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہما
49 نماز سے پہلے کی شرائط کتنی ہیں؟
چار
50 جسم کو ناپاک کرنے والی چیزیں کتنی ہیں؟
دو
51 حدث کے لغوی معنی کیا ہیں؟
بدلنا،
متغیر کرنا
52 حدث کی کتنی قسمیں ہیں؟
دو
53 ناپاکی کی وہ حالت جو پیشاب پاخانہ کرنے، ریاح خارج کرنے، جسم کے
کسی حصے سے خون یا پیپ بہنے ، منہ بھر کر قے کرنے یا یاد ٹیک لگا کر سونے سے پیدا ہوتی
ہے کہلاتی ہے؟
حدث
اصغر
54 ناپاکی کی وہ حالت جو عورت سے مباشرت کرنے یا کسی اور طریقہ سے
سے شہوت کے ساتھ منی نکلنے یا احتلام ہونے سے یا حیض و نفاس کا خون آنے سے پیدا ہوتی
ہے کہلاتی ہے؟
حدث
اکبر
55 نجاست کی کتنی قسمیں ہیں؟
دو
56 غیر مرئی نجاست سے کیا مراد ہے؟
جو
نظر نہ آئے
57 نجاست غلیظہ کے بارے میں ہے کہ ۔۔۔۔۔ زیادہ نجاست لگ جائے تو اس
کا پاک کرنا فرض ہے۔
ایک
درہم
58۔ ۔۔۔۔۔ سے مراد وہ نجاست ہے جن سے غلیظ سے
ہلکی ہو۔
نجاست
خفیفہ
59 وضو کے فرائض کس سورہ میں بیان کیے گئے ہیں؟
سورہ
مائدہ
60 سورہ مائدہ میں ارشاد ہوتا ہے اگر تمہیں پانی نہ ملے تو۔۔۔۔۔ سے
کام لو۔
پاک
مٹی
61 اِق٘تَصَرَ
کے معنی کیا ہیں؟
انحصار
کرے
62 والرُّک٘بَۃُ
کے معنی کیا ہیں؟
اور
گھٹنا
63 ال٘مَر٘أَۃِ
کے معنی کیا ہیں؟
عورت
64 مردکا ستر کہاں سے کہاں تک ہے؟
ناف
سے گھٹنوں تک
65 آزاد عورت کا ستر کیا ہے؟
ہتھیلیوں
اور چہرے کے سوا سارا جسم
66 لونڈی کے لیے ستر کتنا
ہے؟
مرد
کی طرح ہے لیکن اس میں پیٹھ اور پیٹ بھی شامل ہیں
67 ننگے آدمی کو کیسے نماز پڑھنی چاہیے؟
بیٹھ
کر
68 کَفَّی٘ھَا
کا کیا معنی ہے؟
ہتھیلیوں
کے
69 بَط٘نُھَا
کا کیا معنی ہے؟
پیٹ
اس کا
70 یُزِی٘لُ
کا کیا معنی ہے؟
ختم
کرے
اسلامیات
اختیاری
فقہ
باب 6 تا 15
1 اندرونِ نماز کے کتنے فرائض ہیں؟
چھ
2 کون سے امام سلام پھیرنے کو نماز کے ارکان میں شمار کرتے ہیں؟
امام
ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
3 ۔۔۔۔۔ سے مراد وہ افعال ہیں جن کے کرنے سے
نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
مفسدات
4 یُحَاذِیَ کا معنی کیا ہے؟
مساوی
کرے
5 شَح٘مَۃَ
کا معنی کیا ہے؟
لو
6 اندرون نماز سب سے پہلا فرض کون سا ہے؟
تکبیر
تحریمہ
7۔۔۔۔۔۔ کے نزدیک ہاتھ کانوں تک اٹھانا ضروری
ہے؟
امام
شافعی رحمتہ اللہ علیہ
8 ۔۔۔۔۔۔کے نزدیک ہاتھ سینے پر باندھے ۔
امام
شافعی اور امام احمد رحمھما اللہ علیہ
9 ۔۔۔۔۔۔کے نزدیک ادب کے لیے ہاتھ سینے کی بجائے
زیر ناف باندھنا زیادہ بہتر ہے ۔
حنفیہ
10۔۔۔۔۔۔ سرے سے ہاتھ باندھنے کے قائل ہی نہیں
ہیں۔
امام
مالک اور امام زفر رحمۃ اللہ علیہما
11 عورت ہاتھ باندھے۔۔۔۔۔۔
سینے
پر
12 ال٘مُؤ٘تَمُّ
کا معنی کیا ہے؟
مقتدی
13 اندرونی نماز تیسرا فرض
کونسا ہے؟
قرأت
14 امام۔۔۔۔۔ کا مسلک یہ ہے کہ قرآن مجید کی اگر ایک آیت کی تلاوت
کر لی جائے تو نماز ہو جائے گی؟
امام
ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
15 امام۔۔۔۔ کے نزدیک تین چھوٹی آیات یا ایک بڑی آیت کی تلاوت کرنا
ضروری ہے؟
امام
محمد اور امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہما
16 فقہ حنفی کا قرأت کا فتویٰ اور عمل کس کے قول پر ہے؟
صاحبین
کے
17 مقتدی خاموشی سے آمین کہے یہ موقف ہے؟
احناف
18 یُفَرِّجُ کا معنی کیا ہے؟
کشادہ
کر دے
19 ظَھ٘رَہٗ
کا معنی کیا ہے؟
پشت
اپنی
20 یُنَکِّسُہٗ کا معنی کیا ہے؟
جھکائے
اس کو
21 رگوں سے سیدھا کھڑے ہونے کو۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔
قومہ
22 رکوع کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟
جھکنا
23 یُب٘دِی٘
کا معنی کیا ہے؟
ظاہر
کرے
24 یُجَافِی٘
کا معنی کیا ہے؟
جدا
کرے
25 امام۔۔۔۔ کے نزدیک صرف پیشانی یا محض ناک زمین پر رکھنے سے سجدہ
ہو جاتا ہے ۔
امام
ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
26 امام۔۔۔۔۔۔ کے نزدیک صرف ناک یا پیشانی پر عذر کے بغیر سجدہ جائز
نہیں؟
امام
ابویوسف اور امام محمد رحمۃ اللہ علیہما
27 کے ۔۔۔۔۔نزدیک دوسری رکعت شروع کرنے کے لئے ہاتھ اٹھانا جائز نہیں؟
احناف
28 اِف٘تَرَشَ
کا معنی کیا ہے ہے؟
بچھائے
29 نَصَبَ کا معنی کیا ہے؟
کھڑا
کرے
30 چار یا تین رکعات والی نماز میں دو رکعت کے بعد بیٹھنا۔۔۔۔ کہلاتا
ہے؟؟
قعدہ
اولیٰ
31 فرض کی آخری دو رکعتوں میں
صرف سورت۔۔ ۔۔پڑھنی چاہیے؟
فاتحہ
32 اندرون نماز چھٹا فرض کون سا ہے؟
آخری
قعدہ
33 جہری قرات والی نمازیں کونسی ہیں؟
فجر
،مغرب اور عشاء
34 سری قرأت والی نمازیں کون سی ہیں؟
ظہر
اور عصر
35 حنفا کے نزدیک وتر کی
رکعت ہے؟
تین
36 ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک وتر کے قائل ہیں۔
اہل
حدیث
37 امام ۔۔۔۔۔۔۔۔ دعائے قنوت کو فجر کی نماز میں بھی پڑھنے کے قائل
ہیں؟
امام
مالک رحمتہ اللہ علیہ
38 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کن قبائل پر بد دعا کرنے
کے لیے قنوت نازلہ پڑھی تھی؟
39 عضل و قارہ
40 وہ نمازیں جن میں بلند آواز سے قرات کی جاتی ہے کہلاتی ہیں؟
جہری
نمازیں
41 کون سے امام جہری نمازوں میں قرآت مقتدی کے قائل ہیں؟
امام
شافعی
42 سری نمازوں میں کون سے امام قراءت خلف الامام کے قائل ہیں؟
امام
مالک،امام احمد اور امام محمد رحمۃ اللہ علیہم
43 امام۔۔۔۔۔۔۔۔ سری اور جہری دونوں نمازوں میں قراءۃ خلف الامام کے
قائل نہیں؟
امام
ابو حنیفہ اور امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہما
44 ۔۔۔۔۔۔۔۔کے نزدیک نماز باجماعت سنت موکدہ
ہے؟
احناف
45 امام۔۔۔۔۔ کے مطابق نماز باجماعت فرض عین ہے۔
احمد
بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ
46 امام کے نزدیک نماز باجماعت فرض کفایہ ہے؟
امام
شافعی رحمتہ اللہ علیہ
47 نماز باجماعت ادا نہ کرنے والوں کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے کیا وعید سنائ؟
مکانوں
کو جلانے کی
48 اصو ل استحقاق امامت کتنے ہیں؟
چار
49 کن لوگوں کی امامت مکروہ ہے؟
غلام،
اعرابی ،فاسق ،نابینا اور ولدالزنا
50 نماز باجماعت میں صفوں کی ترتیب کس طرح ہوگی؟
پہلے
مرد پھر بچے پھر ہیجڑے اور پھر عورتیں کھڑی ہونگی۔
51 عورتوں کو اکیلے جماعت سے نماز پڑھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے؟
مکروہ
52 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے۔۔۔۔ اعضاء پر
سجدے کا حکم ملا ہے۔
سات
53 وہ افعال جن کے کرنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے۔۔۔۔ کہلاتے ہیں؟
مفسدات
نماز
54 12 اختلافی مسائل میں حنفاء کا فتوی کس کی رائے پر ہے؟
صاحبین
55 نماز کے ممنوعہ اوقات کتنے ہیں؟
تین
56 اگر کوئی چار رکعت نفل نماز
شروع کر کے پہلی دو رکعتوں کے بعد تشہد میں توڑ دے تو امام ۔۔۔۔۔۔کے نزدیک دو
رکعتوں کی قضا کرے۔
امام
ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
57 اگر کوئی چار رکعت نماز نفل شروع کر کے توڑ دے تو امام۔۔۔۔ کے نزدیک
چار رکعت کی قضا کرے؟
امام
ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ
58 اگر نفل نماز کھڑے ہو کر شروع کی اور پھر بیٹھ گیا تو امام۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے
نزدیک جائز ہے؟
امام
ابو حنیفہ
59 اگر نفل نماز کھڑے ہو کر شروع کی پھر بیٹھ گیا تو۔۔۔۔۔۔ کے نزدیک
بغیر عذر جائز نہیں؟
صاحبین
رحمتہ اللہ علیہما
60 سہو کے لفظی معنی کیا ہیں؟
بھول
جانا
61 بے ہوشی کی حالت میں مسلسل
قضا ہو جانے والی نمازوں میں امام مالک اور امام شافعی رحمۃ اللہ علیہما کا موقف کیا ہے؟
قضا
واجب نہیں
62 حنفی موقف کے مطابق بیہوشی
کی صورت میں مسلسل قضا ہو جانے والی نمازوں کی کتنی تعداد تک قضاضروری ہے؟
پانچ
63 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے نزدیک اگر مریض دوران نماز صحتمند
ہو جائے تو اگر وہ بیٹھ کر نماز پڑھ رہا ہو تو بقیہ نماز کھڑے ہو کر ادا کرے؟
امام
ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
64 نماز کے دوران مریض صحت مند ہو جائے تو صاحبین کی رائے کیا ہے؟
نماز
نئے سرے سے ادا کرے
65 بِال٘اِغ٘مَآءِ
کا معنی کیا ہے؟
ساتھ
بےہوشی کے
اسلامیات
اختیاری
ابوابِ
فقہ 16 تا 22
1 قرآن مجید میں سجدوں کی تعداد کتنی ہے؟
چودہ
2 سجدہ تلاوت ۔۔۔۔۔ہے ۔
واجب
3 بچے اور معذور پر سجدہ تلاوت۔۔۔۔۔ نہیں۔
واجب
4 امام ۔۔۔۔۔۔۔کے نزدیک سجدہ تلاوت سنت ہے۔
امام
مالک امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہم
5 اگر مجلس میں بار بار ایک ہی آیت کی تلاوت کی جائے تو کتنے سجدے
کافی ہونگے؟
ایک
6 نماز قصر کے لیے ۔۔۔۔۔کے نزدیک تین دن کا اونٹوں کا پیدل سفر ہے
یہ عمل ۔۔۔۔۔۔۔میل ہے ۔
احناف،
48
7 امام۔۔۔۔۔۔۔۔ کے نزدیک دو دن یا ایک رات کی مسافت سفر شرعی کہتے
ہیں؟
امام
مالک، امام شافعی اور امام احمد رحمۃ اللہ علیہم
8 خوشی کے سفر کا اطلاق سمندری سفر نہیں کیا جاسکتا بلکہ حنفیہ مسافت
کی بجائے اس پر صرف ہونے والے ۔۔۔۔۔ سے قصر کا تعین کرتے ہیں۔
وقت
9 مسافرت میں چار رکعت کی بجائے ۔۔۔پڑھنی چاہیئں۔
دو
10 امام۔۔۔۔۔ کے خیال میں چار دن کے قیام کی نیت سے مسافر مقیم شمار
ہوگا؟
امام
مالک اور امام شافعی رحمتہ اللہ علیہما
11 امام۔۔۔۔۔ کے نزدیک بھی سیاحوں سے زائد نماز ادا کرنے والا مقیم
شمار ہوگا؟
امام
احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ
12 امام ۔۔۔۔کے نزدیک 15 دن سے زیادہ قیام کی نیت کرنے والا مقیم ہوگا؟
امام
ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
13 رسول اللہ علیہ وسلم کتنے دن تبوک میں رہے ؟
بیس
14 دارالحرب سے مراد وہ علاقہ ہے؟
جہاں
جنگ کی صورتحال ہو
15 امام اگر مقیم ہو تو اس کے پیچھے نماز ادا کرنی چاہیے؟
پوری
16 امام اگر مسافر ہو تو مقتدی کتنی نماز پڑھیں گے؟
پوری
17 ایک نماز کو آخری وقت میں پڑھنا اور دوسری نماز کو اس کے ابتدائی
وقت میں ملا کر پڑھنا اس کو کہتے ہیں؟
فعلی
یا صوری صورت کہتے ہیں
18 جمع بین الصلوتین سے کیا مراد ہے؟
دو
وقت کی نماز اکٹھا کر کے پڑھنا
19 کشتی میں نماز بلا عذر بیٹھ کر پڑھنا ۔۔۔۔کے نزدیک جائز ہے؟
امام
ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
20 کشتی میں نماز بلا عذر بیٹھ
کر پڑھنا ۔۔۔۔۔۔کے نزدیک جائز نہیں ہے؟
صاحبین
رحمۃ اللہ علیہما
21 اگر کسی نے نیت گناہ سے سفر کیا تو اسے بھی مسافرت کی تمام رخصتیں
حاصل ہونگی یہ رائے ہے؟
احناف
کی
22 ۔۔۔۔۔۔۔ نیت گناہ سے سفر کرنے والے پر رخصت
کا اطلاق جائز نہیں سمجھتے ۔
ائمہ
ثلاثہ رحمتہ اللہ علیہم
23 جمعہ کے معنی کیا ہیں؟
جمع
ہونے اور اجتماع کے
24 نماز جمعہ فرض ہے؟
امام
مالک امام ابو حنیفہ اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہم کے نزدیک
25 امام شافعی کے نزدیک نماز جمعہ ہے؟
فرض
کفایہ
26 ۔۔۔۔۔کے نزدیک حکمران یا اس کا نائب جمعہ
پڑھائے؟
امام
ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
27 ۔۔۔۔۔۔کے نزدیک سلطان کی اجازت کے بغیر بھی
جمعہ منعقد ہو سکتا ہے؟
امام
مالک اور امام احمد رحمتہ اللہ علیہما
28 دو خطبوں کے درمیان بیٹھنا امام ۔۔۔۔۔۔کے نزدیک واجب ہے اور جمہور
علماء کے نزدیک ۔۔۔۔۔ہے؟
امام
شافعی رحمۃ اللہ علیہ ، سنت
29۔
۔۔۔۔۔۔ کے نزدیک خطبہ جمعہ میں محفوظ کر خداوندی کافی ہے؟
امام
ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
30 امام ۔۔۔۔۔۔کے نزدیک جمعہ کے خطبہ میں طویل ذکر لازم ہے؟
امام
ابویوسف اور امام محمد رحمۃ اللہ علیہما
31 امام ابو حنیفہ کے نزدیک نماز جمعہ کی جماعت کے لئے مقتدیوں کی
کم از کم تعداد کتنی ہے؟
امام
کے علاوہ تین
32 نماز جمعہ کے لیے صاحبین کے نزدیک امام کے سوا کتنے مقتدی ہونے
ضروری ہیں؟
دو
33 نماز جمعہ میں مقتدیوں کی تعداد کے حوالے سے امام مالک کی کیا رائے
ہے؟
20 یا 30 آدمی ہوں دو یا چار پر جمعہ فرض نہیں
34 نماز جمعہ میں مقتدیوں کی تعداد کے حوالے سے امام شافعی اور امام
احمد کی رائے کیا ہے؟
تعداد
چالیس ہونی ضروری ہے
35 نماز جمعہ میں قرات۔۔۔۔۔آواز سے کرنی چاہیے؟
بلند
36 اگر ظہر پڑھنے والا شخص نماز جمعہ کے لئے روانہ ہو جائے تو امام۔۔۔۔۔کی
رائے میں نماز ظہر اسی وقت باطل ہو جائے گی؟
امام
ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
37 اگر ظہر پڑھنے والا شخص نماز جمعہ کے لیے روانہ ہو تو۔۔۔۔ کی رائے
میں اس کی نماز ظہر اس وقت باطل ہوگی جب وہ نماز جمعہ میں شامل ہوگا؟
امام
ابو یوسف اور امام محمد رحمۃ اللہ علیہما
38۔۔۔۔۔ کے نزدیک نماز جمعہ میں آخر تک شامل
ہونے والے شخص کی نماز ہو جاتی ہے؟
امام
ابوحنیفہ امام ابویوسف رحمۃ اللہ علیہما
39 ۔۔۔۔۔ کے نزدیک نماز جمعہ میں جس نے آخری
رکعت کا زیادہ حصہ پایا تو جائز ہے؟
امام
محمد رحمۃ اللہ علیہ
40۔۔۔۔۔۔ کے نزدیک امام جب تک خطبہ شروع نہ
کرے کلام جائز ہے۔
صاحبین
رحمۃ اللہ علیہما
41 عید کے لفظی معنی ہیں؟
لوٹ
کر آنے والی
42 روزے کب فرض ہوئے؟
2 ہجری
43۔۔۔۔
کے نزدیک عیدگاہ کے راستے
میں تکبیریں نہ کہے؟
امام
ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
45۔۔۔۔۔۔۔ کے نزدیک عیدگاہ کے راستے میں تکبیریں
کہے؟
امام
ابویوسف اور امام محمد رحمۃ اللہ علیہما
46 امام ابو حنیفہ کے نزدیک نماز عید کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
واجب
47 نماز عید کی رکعتیں کتنی ہوتی ہیں؟
دو
48 نماز عید میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟
نو
تکبیریں
49 قریب المرگ انسان کو کس پہلو لٹایا جائے
دائیں
پہلو پر قبلہ کی طرف منہ کر کے
50 میت کے ساتھ اور داڑھی کو۔۔۔۔ سے دھویا جائے؟
خطمی
51 میت کو غسل دینے کے لئے پانی میں۔۔۔۔کے پتوں کو ڈال کر ابالا جائے
۔
بیری
52 مرد کی میت کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے؟
تین
53 عورت کی میت کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے؟
پانچ
54 میت کو لپیٹنے والی چادر کو کیا کہتے ہیں؟
لفافہ
55 اگر میت کا نماز جنازہ کے بغیر دفن کر دیا جائے تو اس کی قبر پر
۔۔۔۔دن تک نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
تین
56 ۔۔۔۔۔کے نزدیک نماز جنازہ میں صرف پہلی تکبیر
کے وقت ہاتھ اٹھائے؟
امام
ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
57 شہید کے معنی کیا ہیں؟
حاضر
کیا گیا
58 امام۔۔۔۔ کے نزدیک شہید کا جنازہ پڑھا جائے گا جبکہ امام ۔۔۔۔۔کے
خیال میں ایسا نہیں کرنا چاہیے؟
امام
ابو حنیفہ , امام شافعی
59 کس غزوہ کے شہداء کو غسل کے بغیر دفنایا گیا
غزوہ
احد
60۔۔۔۔۔ کے نزدیک جنبی حائضہ اور نفاس والی
عورت کو غسل دیا جائے گا جبکہ ۔۔۔۔۔کے نزدیک جنبی اور بچے کو غسل نہیں دیا جائے گا؟
امام
ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ، صاحبین رحمۃ اللہ علیہما
ختم
شد
الحمدللہ
[10:01 am,
13/07/2020] Mariam: تعارف ِ حدیث
1 حدیث کے لغوی معنی کیا ہیں؟
بات
چیت ،خبر ،گفتگو اور نئی بات
2 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر قول و فعل اور تقریر کو کیا
کہتے ہیں؟
حدیث
3 سنت کے لغوی معنی کیا ہیں؟
راستہ
،طریق ،طریقہ کار اور راہ عمل
4 نبی کریم صلی وسلم کے افعال و اعمال کو کہتے ہیں؟
سنت
5 حدیث کی کتنی اقسام ہیں؟
تین
6 حدیث۔۔۔۔ سے مراد وہ حدیث ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے
کوئی کام کیا گیا ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خاموشی اختیار کی ہو؟
تقریری
7 قرآن مجید میں ارشاد ہیں جو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
فرمانبرداری کرے گا تو بےشک اس نے۔۔۔۔ کی فرمانبرداری کی؟
اللہ
8 قرآن مجید میں ارشاد ہے کہہ دو کہ اگر تم خدا کو دوست رکھتے ہو
تو میری پیروی کرو خدا بھی تمہیں۔۔۔۔ رکھے گا۔
دوست
9 اور پاک چیزوں کو ان کے لئے کرتے۔۔۔۔ہیں اور ناپاک چیزوں کو ان
پر ۔۔۔۔ٹھہراتے ہیں؟
حلال،
حرام
10 فقہ الزکوۃ نامی کتاب کس نے لکھی ہے؟
علامہ
ڈاکٹر یوسف قرضاوی
11 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یمن کا گورنر کس کو مقرر کیا؟
حضرت
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
12 تدوین حدیث کے کتنے ادوار ہیں؟
تین
13 عہد نبوی کتنے سالوں پر محیط ہے؟
11 ہجری تک تقریباً 23 سال
14 کون سے زیادہ بھی حدیث کی خاطر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں
بھوکے پیاسے پڑے رہتے تھے؟
حضرت
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ
15 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوۃ ،صدقات اور خون بہا کے احکامات
کس کو لکھوائے؟
حضرت
عمر بن حزام رضی اللہ عنہ
16 خطبہ حجۃ الوداع لکھوانے کی فرمائش کس نے کی؟
ابوشاہ
یمنی
17 وثائق السیاسیہ کس کی تصنیف ہے؟
ڈاکٹر
حمید اللہ
18 صحیفہ صادقہ کس کی تصنیف ہے؟
حضرت
عبداللہ بن عمر بن العاص رضی اللہ عنہم
19 کتاب الصدقہ میں کیا احکام
بیان ہوئے ہیں؟
جانوروں
کی زکوۃ سے متعلق
20 صحیفہ جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ میں کس بارے میں احکام موجود
تھے؟
حج
کے بارے میں
21 کون سے صحابی خادم رسول کہلائے؟
حضرت
انس بن مالک رضی اللہ عنہ
22 عہد صحابہ رضی اللہ عنہم تقریبا محیط۔۔۔۔ ہے؟
ایک
صدی پر 11 ہجری تا 110 ہجری
23 صحابی کے معنی کیا ہیں؟
ساتھی
24 علم حدیث کے سلسلے میں مکہ میں کس صحابی کا حلقہ درس بہت مشہور
تھا؟
حضرت
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما
25 کوفہ میں کن اصحاب کی مجالس سے احادیث اہم تھی؟
حضرت
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ
26 مصر میں کس صحابی کی مجلس حدیث مشہور تھی؟
حضرت
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما
27 کتاب الفرائض کس کی تحریر ہے اور اس کا موضوع کیا ہے؟
حضرت
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ،وراثت کے قوانین
28 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا وراثت کا علم ۔۔۔۔سے سیکھو۔
حضرت
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
29 حضرت عبداللہ بن عمر نے کس صحابی کو حدیث کا سب سے بڑا عالم قرار
دیا؟
حضرت
عبداللہ ابن عباس کو
30 سب سے زیادہ احادیث کس صحابی نے روایت کی ہیں؟
حضرت
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے 5374
31 حضرت عائشہ کی احادیث کی روایات کی تعداد کیا ہے؟
2210
32 وہ شخص جس نے حالت ایمان میں کسی صحابی کی زیارت کی ہے اور اس کا
خاتمہ ایمان پر ہوا ہو کہلاتا ہے؟
تابعی
33 مکہ میں کس کس تابعی کا حلقہ درس مشہور تھا؟
عطاء
بن رباح مجاہد بن جبیر رحمتہ اللہ علیہما
34 مدینہ میں کس کس تابعی کا حلقہ درس میں مشہور تھا؟
حضرت
سعید بن مسیب ،عروہ بن زبیر رحمۃ اللہ علیہما
35 کس اموی خلیفہ نے تدوین حدیث کا کام اہتمام سے کیا؟
حضرت
عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ
36 تابعین کے دور کی پہلی کتاب حدیث کون سی ہے؟
موطا
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ
37 کتاب الاثار کس کی تصنیف ہے؟
حضرت
امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی
38 پہلے تابعی کونسے ہیں جنھوں نے احادیث کو باقاعدہ مدون کیا؟
امام
زہری رحمۃ اللہ علیہ
39 وہ لوگ جو حدیث کو حضرت اور ماخذ قانون تسلیم نہیں کرتے کہلاتے
ہیں؟؟
منکرین
حدیث
40 منکرین حدیث کے مطابق ہدایت کے لیے۔۔۔۔۔ کافی ہے۔
قرآن
[10:01 am,
13/07/2020] Mariam:
تعارف
ِ فقہ
1 فقہ کا لغوی معنی کیا ہے؟
سمجھ
بوجھ، تدبر، تحقیق و تفتیش، کھولنا ،جاننا
2 فقہ کے ماہر کو کیا کہتے ہیں؟
فقیہہ
3 ایک فقیہہ۔۔۔۔ عابدوں کی نسبت شیطان پر زیادہ بھاری ہے؟
1000
4 فقہ کی کتنی بڑی شاخیں ہیں اور اس کا موضوع کیا ہے؟
دو
بڑی شاخیں ہیں اس کا موضوع انسان اور اس کے مسائل کا حل ہے
5 اسلامی فقہ کے ماخذ کتنے اور کون کون سے ہیں؟
اسلامی
فقہ کے چار ماخذ قرآن مجید حدیث اجماع امت اور قیاس ہیں
6 حرج کے معنی کیا ہے؟
تنگی
7 امت کے علماء کا کسی معاملے میں متفق ہو جانا کہلاتا ہے؟
اجماع
8 اجماع کی دو اقسام کون سی ہیں؟
اجماع
قولی اور اجماع سکوتی
9 کون سے امام اجماع سکوتی کو حجت نہیں سمجھتے؟
امام
شافعی رحمۃ اللہ علیہ
10 قیاس کے لغوی معنی کیا ہیں؟
تصور
،گمان، اندازہ ،اٹکل اور جانچ
11 دو مسئلوں میں مشترک سبب کی وجہ سے ایک معلوم مسئلہ کے حکم کو دوسرے
مسئلے پر منطبق کرنا کہلاتا ہے؟
قیاس
12 قیاس کے کتنے ارکان ہیں؟
چار
13 مقیس کسے کہتے ہیں؟
جس
چیز کو قیاس کیا جائے اس کو فرع کہتے ہیں مثلا ہیروئن
14 مقیس اور مقیس علیہ یعنی اصل اور فرع میں جو وصف یا سبب مشترک ہو
کہلاتا ہے؟
علت
15 قیاس کی کتنی اور کون کون سی قسمیں ہیں؟
قیاس
طرد اور قیاس معکوس
16 امام ابو حنیفہ کا اصل نام کیا ہے؟
نعمان
بن ثابت رحمۃ اللہ علیہ
17 امام ابو حنیفہ کی تاریخ وفاث
اور پیدائش کیا ہے؟
80ھ تا 150ھ
18 امام ابو حنیفہ کے استاد کون تھے؟
حضرت
امام باقر رضی اللہ عنہ
19 امام ابو حنیفہ کے شاگرد کون سے ہیں؟
امام
ابو یوسف امام محمد امام محمد بن الحسن رحمۃ اللہ علیہم
20 فقہ مالکی کے بانی کا نام کیا ہے؟
امام
مالک بن انس رحمۃ اللہ علیہ
21 امام مالک کی تاریخ وفات اور پیدائش لکھیں؟
93ھ تا 179ھ مدینہ میں
22 اجتہاد کا لغوی معنی کیا ہیں؟
کوشش
و جدوجہد
23 فقہ جعفریہ کے بانی کون ہیں؟
حضرت
امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ
24 فقہ جعفریہ کی مشہور کتب کون سی ہیں؟
شرائع
الاسلام، جواہر الکلام اور مفتاح الکرامہ
25 حنبلی فقہ کی بنیاد کس نے رکھی؟
امام
احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ
26امام بخاری اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہما کس امام کے شاگرد تھے؟
امام
احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کے
27 امام جعفر کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
80ھ یا 83ھ مدینہ میں اور 148ھ مدینہ میں وفات
28 امام شافعی کا اصل نام کیا ہے؟
محمد
بن ادریس رحمتہ اللہ علیہ
29 امام شافعی کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات لکھیں؟
150ہجری غزہ میں پیدا ہوئے 204ھ مصر میں وفات پائی
30 فقہ شافعی کی مشہور کتابیں کون سی ہیں؟
کتاب
الرسالہ اور کتاب الام
31 فقہ حنبلی کی مشہور کتب
کون سی ہیں؟
مسند
احمد کتاب العلل اور کتاب الفرائض
32 فقہ حنفی کی مشہور کتب کون سی ہیں؟
کتاب
الآثار، المبسوط، جامع الصغیر, الجامع الکبیر
33 امام مالک کی مشہور تصنیف کون سی ہے؟
موطا
34 کون سے امام کبھی مدینہ سے باہر نہیں گئے؟
امام
مالک بن انس رحمۃ اللہ علیہ
35 وہ کوشش کے احکام کا علم شرعی دلائل سے حاصل کرنے کے لئے کی جائے
کہلاتی ہے؟
اجتہاد
اسلامیات
اختیاری
سیرت
النبی صلی اللہ علیہ وسلم
1 سیرت کے لغوی معنی کیا ہیں؟
چل
پڑنے ،راستہ ،طریقہ ،رویہ عادت ،کردار وغیرہ
2۔۔۔۔۔۔ نے پہلی صدی ہجری میں سیرت النبی پر
کتاب لکھی؟
حضرت
عروہ بن زبیر رحمتہ اللہ علیہ
3 وحی جلی کسے کہتے ہیں؟
قرآن
پاک
4 وحی خفی کسے کہتے ہیں؟
حدیث
5 حضرت عائشہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے بارے میں
کیا فرمایا؟
ان
کا اخلاق قرآن تھا
6 دنیا کا دوسرا بڑا مذہب کونسا ہے؟
اسلام
7 تکمیل دین کا اعلان مجید کی کس سورت میں ہوا ہے؟
سورہ مائدہ
8 ختم نبوت کے بارے میں آیت قرآن مجید کی کس سورہ میں ہے؟
سورہ
احزاب آیت نمبر 40
9 کون سے صحابی مسجد کی طرف آتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز
سن کر بیٹھ گئے؟
حضرت
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
10 حکمت۔۔۔۔۔ کی گمشدہ متاع ہے؟
مومن
11 ابو جہل کا اصل نام کیا
تھا؟
عمرو
بن ہشام
12 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبلیغ کے لئے حضرت علی کو کہاں
بھیجا؟
یمن
13 امت وسط کون سی ہے؟
امت
محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم
14 مردوں میں سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا؟
حضرت
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
15 بچوں میں اسلام سب سے پہلے کس نے قبول کیا؟
حضرت
علی رضی اللہ عنہ
16 عورتوں میں سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا؟
حضرت
خدیجہ رضی اللہ عنہا
17 اسلام کا پہلا تبلیغی مرکز کون سا تھا؟
دار
ارقم
18 سب سے پہلے اسلام لانے والے کہلاتے ہیں؟
السابقون
الاولون
19 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خفیہ تبلیغ کتنے سال کی؟
تین
سال
20 اعلانیہ تبلیغ کا حکم کس سورہ میں دیا گیا؟
سورہ
حجر آیت نمبر 94
21 اسلام کے پہلے شہید کا نام کیا ہے؟
حضرت
حارث بن ابی ہالہ رضی اللہ عنہ
22 اسلام کی پہلی شہیدہ کا نام کیا ہے؟
حضرت
سمیہ رضی اللہ عنہا
23 ہجرت حبشہ اولی کب ہوئی؟
5 نبوی
24 ہجرت حبشہ ثانیہ کب ہوئی؟
7 نبوی
25 نجاشی کون تھا؟
حبشہ
کا بادشاہ
26 نجاشی کا اصل نام کیا تھا؟
اصحمہ
بن ابھر
27 پہلی ہجرت حبشہ میں کتنے
افراد شامل تھے؟
11 مرد 4 خواتین
28 دوسری ہجرت حبشہ میں کتنے لوگ شامل تھے؟
83 مارچ 18 عورتیں
29 حضرت جعفر طیار رضی اللہ
عنہ نے کون سی سورہ کی تلاوت نجاشی کے سامنے کی؟
سورہ
مریم
30 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاندان سمیت کہا محصور کیا گیا؟
شعب
ابی طالب میں
31 شعب ابی طالب میں محصوری کب تک رہی؟
سات
تا دس نبوی
32 معراج کا واقعہ کب پیش آیا؟
27 رجب 10 نبوی
33 واقعہ معراج کا ذکر قرآن مجید کے کونسے پارے میں ہے؟
15 پارہ سورہ بنی اسرائیل
34 عام الحزن سے کیا مراد ہے؟
غم
کا سال
35 عام الحزن کس سال کو کہتے ہیں؟
10 نبوی
36 طائف مکہ سے کتنے فاصلے پر ہے؟
60 میل
37 طائف سے واپسی پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہاں پناہی کی؟
عتبہ
بن ربیعہ کے انگوروں کے باغ میں
38 مدینہ سے مکہ کتنا فاصلہ ہے؟
پونے
تین سو میل کا
39 مدینہ کا پرانا نام کیا ہے؟
یثرب
40 مدینہ کے دو بڑے قبائل کون سے تھے؟
بنو
اوس اور بنو خزرج
41 بنو خزرج کے سردار کا نام کیا تھا؟
حضرت
سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہٗ
42 بنو اوس کے سردار کا نام کیا تھا؟
حضرت
سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ
43 بیعت عقبہ اولی کب ہوئی اور اس میں کتنے آدمی تھے؟
گیارہ
نبوی، بارہ آدمی
44 بیعت عقبہ ثانی کب ہوئی اور اس میں کتنے آدمی شامل ہوئے؟
بارہ
نبوی،76 افراد
45 عام الوفود کس سال کو کہتے ہیں؟
9ھ
46 میثاق مدینہ کے فریقین کون تھے؟
مسلمان
اور یہودی
47 میثاق مدینہ کب ہوا؟
ایک
ہجری
48 معاہدہ صلح حدیبیہ کب ہوا؟
رجب
6ہجری
49 فتح مکہ کب ہوا؟
20 رمضان المبارک آٹھ ہجری
50 معاہدہ صلح حدیبیہ کے فریقین کون تھے؟
مسلمان
اور کفار مکہ
51 حرب فجار سے کیا مراد ہے؟
حرام
مہینوں میں لڑی گئی جنگ
52 مکی دور کتنے سالوں پر محیط ہے؟
13 سالوں پر
53 ہجری سال کا آغاز کب سے ہوا؟
ہجرت
کے بعد سے
54 فتح مبین سے کیا مراد ہے؟
صلح
حدیبیہ
55 دنیا کا پہلا تحریری دستور کونسا ہے؟
معاہدہ
صلح حدیبیہ
اسلامیات
اختیاری
تاریخ
اسلام
1 بیت الحکمت کی بنیاد کس عباسی خلیفہ کے عہد میں رکھی گئی؟
ہارون
الرشید
2 یورپ میں پہلا میڈیکل کالج مسلمانوں نے کہا قائم کیا؟
سیلمو،
اٹلی
3 التصریف کس کی تصنیف ہے؟
ابوالقاسم
زہراوی کی
4 یورپ میں طبی انجیل کا درجہ کس کتاب کو ملا؟
ابن
سینا کی القانون فی الطب کو
5 کون سے مسلمان سائنسدان مشرق میں امام طب کے نام سے جانے جاتے ہیں؟
ابن
سینا
6 الحاوی کس کی کتاب ہے؟
ابو
زکریا رازی
7 ابن خطیب کی خدمات کس میدان میں ہیں؟
طب کے
8 عمار موصلی کی خدمات طب کے کس شعبے میں ہیں؟
آنکھوں
کے
9 علاج العینین کس کی کتاب ہے؟
عمار
موصلی کی
10 کس مسلمان سائنسدان نے تحقیق کر کے بتایا کہ چیچک ایک دفعہ نکلے
تو دوبارہ نہیں ہوتا؟
ابن
رشد
11 علم طبیعت کے پہلے مسلمان سائنسدان کا نام نام کیا ہے؟
ابویوسف
یعقوب کندی
12 بصریات کے موجد کون ہیں؟
ابویوسف
یعقوب کندی
13 علم البصر کس مسلمان سائنسدان کی مشہور کتاب ہے؟
ابویوسف
یعقوب کندی کی
14 پن ہول کیمرے کا تصور کس نے دیا؟
ابن
الہیثم 1039ء
15 المناظر کس کی تحریر ہے؟
نصیر
الدین طوسی 1274ء
16 کتاب الحکمۃ کس کی تحریر ہے؟
خازنی1200ء
17 کتاب الہند تصنیف ہے؟
البیرونی
1048ء
18 الجواہر فی الجواہر کے مصنف ہیں؟
البیرونی
1048ء
19 مسلمانوں میں علم کیمیا کا آغاز کب سے ہوا؟
حضرت
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے پوتے خالد بن یزید سے
20 علم کیمیا کا حقیقی بانی کسے تصور کیا جاتا ہے؟
جابر
بن حیان 817ء
21 رتبۃالحکیم اور غایۃ الحکیم کس کی تصانیف ہیں؟
مسلمہ
بن احمد مجریطی
22 کاغذ بنانے کا پہلا کار خانہ کب تیار ہوا؟
794ء
23 پہلی بندوق کب تیار کی گئی؟
1304ء
24 فردوس الحکمۃ کس کی تحریر ہے؟
خالد
بن یزید کی
25 کتاب الاسرار کس کی تصنیف ہے؟
ابو
زکریا رازی 928ء
26 صفر کی ایجاد کس نے کی؟
محمد
بن احمد 976ء نے اپنی کتاب مفتاح العلوم میں
27 علم ریاضی پر باقاعدہ کام کا آغاز کس مسلمان سائنسدان نے کیا؟
محمد
بن موسی الخوارزمی 780ء
28 الجبر و مقابلہ کس کی کتاب ہے؟
محمد
بن موسی الخوارزمی 780ء
29 الفارابی کون تھے؟
مسلمان
ریاضی دان 1019ء
30 عمر خیام کس حوالے سے مشہور تھے؟
مسلمان
ریاضی دان اور الجبرا کے ماہر 1048ء
اسلامیات
اختیاری
تاریخ
اسلام
1 نئے مذہب دین الہی کا آغاز کس نے کیا؟
جلال
الدین اکبر نے
2 مسلمانوں نے اندلس میں کب تک حکومت کی؟
712ء تا 1492ء
3 سندھ کی فتح کس اموی خلیفہ کے دور میں ہوئی؟
ولید
بن عبدالملک
4 فاتح اندلس کون ہیں؟
طارق
بن زیاد
5 سندھ کب اور کس نے فتح کیا؟
محمد
بن قاسم 712 عیسوی
6 اندلس کا دارالحکومت کون سا شہر تھا؟
قرطبہ
7 قرطبہ شہر میں آب پاشی کا نظام کس خلیفہ نے بہتر بنایا؟
عبد
الرحمٰن الداخل نے
8 رصافہ نامی باغ کس خلیفہ نے لگوایا؟
عبدالرحمن
اول نے
9 اندلس میں سب سے بڑی یونیورسٹی کونسی تھی؟
جامعہ
قرطبہ
10 سامرا کا شہر کس نے آباد کیا؟
عباسی
خلیفہ معتصم نے
11 متوکل نے کون سا شہر آباد کیا؟
جعفریہ
12 بغداد کی تعمیر کس خلیفہ کے عہد میں ہوئی؟
ابو
جعفر المنصور
13 بیت الحکمت میں کتنی ہزار کتاب میں موجود تھی؟
دس
ہزار
14 مرو میں کتنے کتب خانے تھے؟
بارہ
15 کتب خانہ عزیزیہ میں کتنی کتابیں تھیں؟
بارہ
ہزار
16 جامعہ ازھر کہاں واقع ہے؟
قاہرہ
مصر
17جامعہ ازھر کب قائم ہوئی؟
365ھ
18 مدرسہ سعدیہ کہاں قائم ہوا؟
نیشاپور
395ھ
19 بستان ظاہر نامی باغ کہاں واقع تھا؟
بغداد
20 کس عباسی خلیفہ نے معذوروں محتاجوں اور یتیموں کے لیے وظیفہ مقرر کیے؟
مامون
الرشید
21 قرطبہ شہر میں کتنے مدارس تھے؟
آٹھ
سو
22 نہر زبیدہ کس نے بنوائی؟
ہارون
رشید کی بیوی ملکہ زبیدہ نے
23 عباسی دور کا پہلا ہسپتال کس خلیفہ نے تعمیر کروایا؟
ہارون
الرشید
24 الزیج الکبیر حاکمی نامی کتاب
کس کی تصنیف ہے؟
ابن
یونس 1009ء
25 آخری بڑے مسلمان ماہر فلکیات کون تھے؟
الغ
بیگ
ختم
شد
الحمدللہ
1 Comments
thankyou so much. May you be blessed with the best always.
ReplyDeleteplease upload mcqs of tareekh e pakistan in urdu. please please
feel free to comment